گندھارا ہندکو بورڈ پشاور پروفیسر ڈاکٹر جمال ملک کے اعزاز میں تقریب گندھارا ہندکو بورڈ پشاور کے زیر اہتمام پاکستانی نژاد جرمن سکالر پروفیسر ڈاکٹر جمال ملک کے اعزاز میں گندھارا ہندکو اکیڈمی پشاور میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب کی صدارت شعبہ سیاسیاست جامعہ...