ہندکو ادبی اکٹھ گندھارا ہندکو ادبی اکٹھ کے تحت سعید پارس کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پروفیسر محمد عادل نے ہندکو افسانہ بعنوان "رب کعبہ" تنقید کے لیے پیش کیا۔ نظامت کے فرائض احمد ندیم اعوان نے سر انجام دیے جبکہ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے...