گندھارا ہندکو بورڈ پشاور
پہلا گندھارا کتب مقابلہ 2022
گندھارا ہندکو بورڈ پشاور نے ہندکو زبان کی اعلیٰ تحقیقی، علمی و ادبی کتب پر انعامی مقابلے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے ہندکو زبان کے مصنفین کے لیے ان کی کتابوں پرانعامات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مقابلے کے لیے اپنے غیر شائع شدہ مسودے، مکمل پتہ اور کوائف سمیت گندھارا ہندکو بورڈ پشاور کو ارسال کیجئے۔
آپ اپنا مسودہ کمپوزڈ حالت میں ای میل کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں
گندھارا ہندکو بورڈ پشاور کی تجویز کردہ معروف دانشوروں، مصنفین اور محققین کی ٹیم مسودات کا جائزہ لے کر ان کو شائع کرنے کا فیصلہ کرے گی
کتب کو شائع ہونے کے بعد گندھارا ہندکو کے کتب مقابلے میں شامل کیا جائے گا۔
آپ کے مسودات مندرجہ ذیل موضوعات پر ہونے چاہئیں
سیرتِ نبوی
اقبالیات
ہندکو افسانہ
ہندکو ناول
ہندکو تنقیدی مضامین
انشائیہ
ہندکو شاعری
غیر ملکی کلاسک ادب کا ہندکو میں ترجمہ
ہندکو ادب کا اردو یا انگریزی زبان میں ترجمہ
مقابلے میں حصہ لینے کے لیے قلمی مسودہ بذریعہ ڈاک یا کمپوزڈ شدہ مسودہ بذریعہ ای میل جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2022 ہے۔
Email: ghbpakistan@gmail.com
Address:
Gandhara Hindko Academy Peshawar
4-A, Railway Road
Abdara
University Town Peshawar
Post Designed by: Dr. Muhammad Adil