Event Description پریس ریلیز پشاور( )گندھارا ہندکو بورڈپشاور (ہزارہ شاخ۔حویلیاں) کے زیر اہتمام آج بروز ہفتہ سہ پہر 1 بجے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول حویلیاں میں قرآن پاک کے ہندکو منظوم ترجمے کی تقریب پذیرائی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تقریب کے آرگنائزر گندھارا ہندکو بورڈکے...