چینی خانہ گندھارا ہندکو اکیڈمی کے تحت شائع ہونے والے آن لائن ہندکووان کا انگلش ایڈیشن ہے۔ یہ شمار ہ بھی ہفتے میں ایک بار شائع ہوتا ہے جس میں گندھاراہندکو بورڈ اور گندھارا ہندکو اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مختلف پروگراموں کو خوبصورت انداز میں تحریر اور ڈیزائن کر کے،تصاویر سمیت فیس بُک اور گندھارا ہندکو بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔