کوتل رنگ: گندھارا ہندکو بورڈ کے تحت شائع ہونے والے اس مجلے میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ہندکووان لکھاریوں کی علمی، ادبی اور ثقافتی موضوعات پر مبنی تحریریں شائع کی جاتی ہیں۔ یہ ایک سہ ماہی مجلہ ہے جس کے مدیر محمد ضیاء الدین اور نائب مدیر علی اویس خیال ہیں جبکہ مجلس مشاورت میں سید مطیع اﷲ شاہ، حناء رؤف، محمد جان عاطف، لیاقت علی،سید معصوم شاہ ،حافظ ثناء اﷲ ،شجاعت علی راہی، معصوم شاہ معصوم اور سلمیٰ ملک شامل ہیں