ہندکو ادبی اکٹھ

 

گندھارا ہندکو ادبی اکٹھ کے تحت سعید پارس کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پروفیسر محمد عادل نے ہندکو افسانہ بعنوان “رب کعبہ” تنقید کے لیے پیش کیا۔

نظامت کے فرائض احمد ندیم اعوان  نے سر انجام دیے جبکہ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور یہ سعادت محمد عثمان  نے حاصل کی۔ اجلاس میں مذکورہ کے علاوہ

نذیر بھٹی
اقبال سکندر
پروفیسر لیاقت حسین
سکندر حیات سکندر
محمد نواز صابر
ملک افتخار
ملک زاہد اعوان
علی اویس خیال
صوفی طارق
احسن علی اعوان
باچھا جی یاسر
ساجد ندیم
عبد القادر
ذیشان سلیم
محمد عاقل
بلال احمد
نے شرکت کی۔

یہ اجلاس گندحارا ہندکو بورڈ کے ذیلی دفتر بمقام آفس نمر 16، کریمی بلڈنگ، میلاد چوک ہشتنگری پشاور 24 اگست بروز ہفتہ
بوقت شام 6 بجے منعقد ہوا۔

اجلاس کے شرکاء کی تواضع عصرانے سے کی گئی۔