ہندکووان سرخیل رسالہ گندھارا ہندکو بورڈ کے تحت چھپنے والا سہ ماہی ہندکو رسالہ ہے ۔ اس رسالے کا ہر شمارہ کسی ایک نامور ہندکووان شخصیت کے حوالے سے شائع کیا جاتا ہے۔جس میں مولوی جی سرکار , دلیپ کمار, معروف ریڈیو، ٹی وی ،فلم رائیٹر، شاعر اور کالم نگار نذیر بھٹی شمارہ شائع ہو  چکے ہیں گندھارا ہندکو بورڈ کے جنرل سیکرٹری محمد ضیاء الدین ہیں۔ جبکہ ہندکووان سرخیل پروفیسر یحییٰ خالد نمبر، ڈاکٹر ظہور احمد اعوان نمبر، ڈاکٹر الٰہی بخش اختر اعوان نمبر، احمد فراز نمبر، آصف ثاقب نمبر، ڈاکٹر کبیر نمبر، حیدر زمان حیدر نمبر، جلال بابا نمبر، جسٹس رستم کیانی نمبر، نصیر سرمد نمبر، ساغر سرحدی نمبر، سائیں غلام دین ہزاروی نمبر، صوفی عبدالرشید نمبر، سید قمر عباس نمبر تیاری کے مختلف مراحل میں ہیں

S