ڈاکٹر صلاح الدین تعزیتی ریفرنس گندھارا ہندکو بورڈ پشاور کے زیر اہتمام ڈاکٹر صلاح الدین مرحوم (وائس چیئرمین ،گندھارا ہندکو بورڈ) کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس 8 دسمبر 2019 کو گندھارا ہندکو اکیڈمی کے احمد علی سائیں آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت گندھارا ہندکو...