سرگی دا تارا
سرگی دا تارارسالہ گندھارا ہندکو بورڈ(ہزارہ شاخ) کے تحت چھپنے والا سہ ماہی رسالہ ہے۔ جس کے سرپرست پروفیسر یحییٰ خالد جبکہ مدیرپروفیسر ملک ناصر داؤد ہیں، نذیر حسین شاہ کسیلوی معاون مدیر ہیں۔۔اس رسالے میں ہزارہ کے لکھاریوں کی ادبی تحریروں، افسانوں، نثر اور شاعری کو شامل کیا جاتا ہے۔یہ رسالہ ہندکو (ہزارہ لہجے) میں شائع کیا جاتا ہے۔