گندھارا ہندکو بورڈ پشاور پہلا گندھارا کتب مقابلہ 2022 گندھارا ہندکو بورڈ پشاور نے ہندکو زبان کی اعلیٰ تحقیقی، علمی و ادبی کتب پر انعامی مقابلے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے ہندکو زبان کے مصنفین کے لیے ان کی کتابوں پرانعامات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔...